آسی صاحب کو ایوارڈ ملا award to aasi sahab

آسی صاحب نے وسیم رضوی کی کتاب محمد کے جواب میں ایک کتاب عظیم محمد لکھی اس کے اعزاز میں انہیں نصیر ملت ایوارڈ دیا گیا جس کی خبر اخبار میں چھپی وہ درج ذیل ہے ۔